ہوا میں اڑنے والی گاڑی، اب ایک حقیقت؟

،ویڈیو کیپشنہوا میں اڑنے والی گاڑی اب حقیقت؟

طیارہ ساز کمپنی ایئر بس اور ڈزائن کمپنی اٹلا ڈزائن نے ایک ایسا مسافر پوڈ تیار کیا ہے جسے بطور طیارہ اور بطور گاڑی، دونوں طرح ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انھیں امید ہے کہ دس سال میں وہ اسے مارکیٹ میں لا سکیں گے۔