تقسیم کی تلخ یادوں کا عجائب گھر
انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے ٹاؤن ہال میں قائم تقسیم کا عجائب گھر ان یادوں کو تازہ رکھنے کی کوشش ہے جو وقت کے ساتھ دھندلی پڑتی جا رہی ہیں لیکن دوسرے عجائب گھروں سے یہ ذرا مختلف ہے۔