سکھوں کے چھٹے گرو شری ہر گوبند سنگھ کی بنائی ہوئی مسجد کا بٹوارے کے وقت پھیلی وحشت کے باوجود بال بھی بیکا نہیں ہوا۔