پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ روز سے ہڑتال: بی بی سی نے مظفر آباد میں کیا دیکھا؟
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ روز سے ہڑتال: بی بی سی نے مظفر آباد میں کیا دیکھا؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل ہڑتال ہے۔ سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ وکلا اور سائلین عدالتوں میں پیش ہی نہیں ہو رہے۔
پاکستان کے زیر انتظام پورے کشمیر میں احتجاج کی صورتحال کے بارے میں دیکھیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک کی رپورٹ۔۔۔
کیمرہ پرسن فرقان الہی