زیادہ تر معاملات میں ہماری حکومت کو کوئی اختیار حاصل نہیں: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا دعویٰ
زیادہ تر معاملات میں ہماری حکومت کو کوئی اختیار حاصل نہیں: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا دعویٰ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عمر عبداللہ کی حکومت اپنے دور اقتدار کا پہلا سال پورا کر چکی ہے۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد علاقے کو جو ریاستی درجہ حاصل تھا وہ تو نہیں رہا لیکن ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ انڈیا کی مرکزی حکومت مقامی معاملات پر کنٹرول رکھتی ہے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اعتراف کر چکے ہیں کہ اُن کی حکومت کو زیادہ تر معاملات میں کوئی اختیار حاصل نہیں۔ تو کیا سب فیصلے انڈین حکومت کی جانب سے مقرر کیے گئے لیفٹیننٹ گورنر کے ہاتھ میں ہیں۔