پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد معاہدہ طے مگر حالیہ احتجاج تک بات کیسے پہنچی؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد واقعات کے بعد اب حالات نارمل ہیں
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد معاہدہ طے مگر حالیہ احتجاج تک بات کیسے پہنچی؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد واقعات کے بعد اب حالات نارمل ہیں قومی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ احتجاج کے لیے دوبارہ سڑکوں پر ہوں گے ایک سال قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور قومی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملُدرامد نہ ہونے کے باعث پوری وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی

رپورٹ: شہزاد ملک

ویڈیو: فرقان الہی