احمد آباد طیارہ حادثہ: بی بی سی کے نامہ نگار نے جائے حادثہ پر کیا دیکھا؟

،ویڈیو کیپشناحمد آباد طیارہ حادثہ: بی بی سی کے نامہ نگار نے جائے حادثہ پر کیا دیکھا؟
احمد آباد طیارہ حادثہ: بی بی سی کے نامہ نگار نے جائے حادثہ پر کیا دیکھا؟

انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر مسافروں اور عملے کے اراکین سمیت 242 افراد سوار تھے۔

بی بی سی کے نامہ نگار نے جائے حادثہ پر کیا دیکھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔