پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال، مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

،ویڈیو کیپشن
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال، مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تاجروں اور عوام کی نمائندہ تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر 29 ستمبر کو ریاست میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔