ہماری ویب سائٹ کے کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

آپ جس ویب پیج کو دیکھ رہے ہیں یہ بی بی سی اردو کی مرکزی ویب سائٹ کا ایسا ورژن ہے جو بہت کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ ا��م بات یہ ہے کہ ہماری تمام خبریں اور فیچرز اس ورژن پر بھی دستیاب ہیں

ہمارا مقصد ایسا پیج بنانا ہے جو بہت تیزی سے کھل جائے اور صارفین کے لیے نہایت سستا بھی ہو۔ ہم جانتے ہیں کہ بی بی سی کے صارفین دنیا بھر میں موجود ہیں اور ان کو مختلف انٹرنیٹ مسائل بشمول انٹرنیٹ کی دستیابی، سست رفتار اور زیادہ قیمت جیسے معاملات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اسی لیے جلد لوڈ ہونے والا ورژن تیار کرنے کے لیے ہم نے بہت سے کوڈ ہٹا دیے ہیں۔

مثال کے طور پر اس لائٹ ویب سائٹ پر آپ کو تصاویر یا میڈیا نظر نہیں آئے گا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی اس تک رسائی محدود کر دی گَئی ہے کیونکہ یہ تمام تصاویر اور میڈیا مرکزی ویب سائٹ پر موجود رہے گا اور اگر آپ اس ویب سائٹ پر جانا چاہیں تو آپ کو صرف اس لنک پر کلک کرنا ہو گا

یہ ہمارے صارفین کے لیے ایک نیا تجربہ ہے اور ابھی اس پر کام جاری ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ کچھ صارفین کے لیے یہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔